Loading the player...


INFO:
حیدرآباد کی بشریٰ کو بی آئی ایس پی کے دفتر سے ڈیجیٹل والٹ کے تحت مفت سم ملی ہے اور وہ اس اقدام پر حکومتِ پاکستان اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی شکر گزر ہیں ۔